اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بدھ کو ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ سے متعلق ترقیاتی امور کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔ صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا، وزیر بلدیات شاہرام ترکئی اور وزیر سیاحت و ثقافت عاطف خان بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات

مزید خبریں