لاہور ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال خصوصاً سماجی و معاشی ترقی کے امور اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالہ سے گفتگو ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

مزید خبریں