اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم خان سواتی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے وزارت انسداد منشیات سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم خان سواتی کی ملاقات

مزید خبریں