وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔