وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے صوبائی وزیر اوقاف سعید الحسن کی ملاقات

56

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے جمعہ کو پنجاب کے صوبائی وزیر اوقاف سعید الحسن نے ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق صوبائی وزیر اوقاف سعید الحسن نے وزیراعظم کو محکمہ اوقات کی املاک کے بہتر انتظام اور انہیں عوامی فلاح و بہبود کیلئے بروئے کار لانے کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی۔