اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ انہوں نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

مزید خبریں