وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے منگل کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔