وزیراعظم عمران خان سے کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقا ت

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی کے ساتھ کراچی کے مسائل اور ان کے حل کے حوالہ سے بات چیت کی۔ بدھ کو کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والے ارکان میں محمد اکرم چیمہ، فہیم خان، عطاءاﷲ، آفتاب جہانگیر اور محمد …

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی کے ساتھ کراچی کے مسائل اور ان کے حل کے حوالہ سے بات چیت کی۔ بدھ کو کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والے ارکان میں محمد اکرم چیمہ، فہیم خان، عطاءاﷲ، آفتاب جہانگیر اور محمد اسلم خان شامل تھے۔ اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق اور ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply