کوالالمپور ۔ 21 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کو الوداع کیا۔
وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے

مزید خبریں