اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان پیر کی شام ساڑھے 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پیر شام ساڑھے 5بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے جس میں وہ مسئلہ کشمیر کی صورتحال پر بات کریں گے۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

مزید خبریں