اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد اور یو اے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب اور یو اے ای کے وفد کے ارکان بھی موجود تھے۔ قبل ازیں وزیراعظم اور شیخ …
وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کے اعزاز میں ظہرانہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد اور یو اے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب اور یو اے ای کے وفد کے ارکان بھی موجود تھے۔ قبل ازیں وزیراعظم اور شیخ محمد بن زاید النہیان کے مابین ملاقات ہوئی۔








