اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ کو سینیٹر فیصل جاوید کو ٹیلی فون کیا اور ان کی والدہ کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی۔
وزیراعظم عمران خان کا سینیٹر فیصل جاوید کو ٹیلی فون‘ والدہ کی رحلت پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں