وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 8ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے عمر ایوب خان کو توانائی، علی زیدی کو بحری امور، محمد میاں سومرو کو نجکاری امور کے قلمدان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مراد سعید کو …

اسلام آباد ۔ 8ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے عمر ایوب خان کو توانائی، علی زیدی کو بحری امور، محمد میاں سومرو کو نجکاری امور کے قلمدان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مراد سعید کو بھی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ان کے قلمدان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید خبریں