وزیراعظم عمران خان کا (کل) کراچی کا دورہ شیڈول نہیں ہے، ان کے کراچی دروے کے پروگرام کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کا (کل) جمعرات کو کراچی کا دورہ شیڈول نہیں ہے، ان کے کراچی دروے کے پروگرام کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا (کل )جمعرات کو کراچی کا دورہ شیڈول نہیں ہے۔