اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

مزید خبریں