وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے۔ہفتہ کو دورہ کراچی پر وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فراز اور رکن قومی اسمبلی عامر کیانی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔