منامہ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کو بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے بحرین کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ عطاءکیا۔ اس حوالہ سے تقریب پیر کو یہاں منامہ میں سخیر محل میں منعقد ہوئی۔ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کی آمد پر شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم بحرین کے قومی دن کی تقریبات میں مہمان اعزاز کے طور پر …
وزیراعظم عمران خان کو بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے بحرین کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ عطاءکردیا

مزید خبریں
منامہ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کو بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے بحرین کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ عطاءکیا۔ اس حوالہ سے تقریب پیر کو یہاں منامہ میں سخیر محل میں منعقد ہوئی۔ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کی آمد پر شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم بحرین کے قومی دن کی تقریبات میں مہمان اعزاز کے طور پر شرکت کریں گے۔








