وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ، کورونا وائرس اور معاشی صورتحال سمیت دیگر اہم ایجنڈا آٹمز پر غور کیاگیا

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس اور معاشی صورتحال سمیت دیگر اہم ایجنڈا آٹمز پر غور کیاگیا۔یہ بات منگل کو وزیراعظم آ فس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔اجلاس میں کابینہ کے متعدد ارکان نے ویڈیولنک کے ذریعے شرکت کی۔کابینہ کے اجلاس میں دیگر ذیلی کمیٹیوں کے بعض فیصلوں کی بھی توثیق کی گئی۔