وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

51

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیاہے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور زیر غور لائے جائیں گے۔