اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز و چیئرمین نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مؤثر پالیسیوں کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ کھل گیا ہے لیکن اب اسے کھلا رکھنا ہم سب پر منحصر ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں زلفی بخاری نے کہا کہ …
وزیراعظم عمران خان کی مؤثر پالیسیوں کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ کھل گیا ، اب اسے کھلا رکھنا ہم سب پر منحصر ہے،سیّد ذوالفقار بخاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز و چیئرمین نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مؤثر پالیسیوں کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ کھل گیا ہے لیکن اب اسے کھلا رکھنا ہم سب پر منحصر ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں زلفی بخاری نے کہا کہ ہم ان چند ممالک میں شامل ہیں جنہوں نے جلد واپسی کی جس کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں کاروباروں کو کم متاثر کیا ہے، پاکستان کی سیاحت دوبارہ کھل گئی، ایس او پیز پر عمل کریں اور محفوظ رہیں ۔








