اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے اورملکی مسیحی برادری کے لئے پرامن اور پرمسرت کرسمس کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ پیر کو اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم اپنے تمام مسیحی شہریوں کی پرامن اور پرمسرت کرسمس کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی ملکی مسیحی برادری کی پرامن اور پرمسرت کرسمس کے لئے نیک تمنائیں

مزید خبریں