اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے ملاقات کی جس میں سابق چیئرمین سینیٹ اور رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔ اس کے علاوہ ملک کی مجموعی و …
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے ملاقات کی جس میں سابق چیئرمین سینیٹ اور رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔ اس کے علاوہ ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔








