اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے امور خیبر پختونخوا اختیار ولی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اختیار ولی اور ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا کہ والدہ کی وفات ایک بہت …
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اختیار ولی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے امور خیبر پختونخوا اختیار ولی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اختیار ولی اور ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا کہ والدہ کی وفات ایک بہت بڑا صدمہ ہے ،اللہ تعا لیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ء فرمائے۔








