وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔14ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہماری تمام تر ہمدردیاں وزیراعظم اینڈی برنہم اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں، ہم ان کے ناقابلِ تلافی نقصان پر ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔








