وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع ہوگیا۔

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع ہوگیا۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی کابینہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے لیے وفاقی بجٹ 27-2026 کی منظوری دے گی۔

مزید خبریں