وزیراعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

101

کراچی ۔ 22 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف منگل کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کراچی ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سینیٹر سلیم ضیاءنے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءبھی موجود تھے۔