اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ض) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم محمد نواز شریف سے محمد اعجاز الحق کی ملاقات