اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجوکی ملاقات

مزید خبریں