وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کر رہا ہے، بیرونی سرمایہ کاری آرہی ہے، سینیٹرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پوری قوم یقینی طور پر پاناما پیپرز پر عدالت کے فیصلہ قبول کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کر رہا ہے اور نئی صنعتوں کے قیام …

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پوری قوم یقینی طور پر پاناما پیپرز پر عدالت کے فیصلہ قبول کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کر رہا ہے اور نئی صنعتوں کے قیام کے ساتھ ساتھ بیرونی سرمایہ کاری بھی پاکستان آرہی ہے۔

Leave a Reply