وزیراعظم نواز شریف ایمانداری سے ملک کی خدمت کر رہے ہیں، آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف ایمانداری اور دیانت سے ملک اور عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ مخالفین کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، انشاءاللہ اس امتحان میں بھی سرخرو ہوں گے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت …

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف ایمانداری اور دیانت سے ملک اور عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ مخالفین کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، انشاءاللہ اس امتحان میں بھی سرخرو ہوں گے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک نے ترقی اور خوشحالی کی ابھی مزید منازل طے کرنی ہیں۔

Leave a Reply