اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وزارت خزانہ کی 10 فیصد اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کی رضامندی سے 15 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ایڈہاک الائونسز کو بھی بنیادی تنخواہوں میں ضم کرنے کی منظوری دی …
وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، وفاقی وزیر اطلاعات

مزید خبریں
اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وزارت خزانہ کی 10 فیصد اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کی رضامندی سے 15 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ایڈہاک الائونسز کو بھی بنیادی تنخواہوں میں ضم کرنے کی منظوری دی ہے۔








