وزیراعظم نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری منظوری کے لئے صدر مملکت کو بھجوا دی

اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری منظوری کے لئے صدر مملکت کو بھجوا دی۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے نامز دگورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی ۔وزیراعظم نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر مبارکباد دی ۔

اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری منظوری کے لئے صدر مملکت کو بھجوا دی۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے نامز دگورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی ۔وزیراعظم نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر مبارکباد دی ۔