وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا روزنامہ خبریں کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر منظور ملک کے والد کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے روزنامہ خبریں کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر منظور ملک کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ رب کریم مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاءفرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

مزید خبریں