پشاور۔22جولائی (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدر انجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی بہترین پالیسیوںکی بدولت دہشت کی عفریت کاخاتمہ ہوگیا، لواری ٹنل کی تکمیل بھی موجودہ وفاقی حکومت کی مرہون منت ہے‘کارکنوںکا وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت پرمکمل اعتمادکا اظہار ہے‘بیرونی ملک دشمن عناصر حکومت کوکمزورکرکے ملک کو معاشی طورپرمفلوج کرناچاہتے ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے اپنی رہائشگاہ واقع سنگوٹہ ،سوات میںپاکستان مسلم …
وزیراعظم کے مشیرامیرمقام کا سنگوٹہ میں کارکنوں سے خطاب
پشاور۔22جولائی (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدر انجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی بہترین پالیسیوںکی بدولت دہشت کی عفریت کاخاتمہ ہوگیا، لواری ٹنل کی تکمیل بھی موجودہ وفاقی حکومت کی مرہون منت ہے‘کارکنوںکا وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت پرمکمل اعتمادکا اظہار ہے‘بیرونی ملک دشمن عناصر حکومت کوکمزورکرکے ملک کو معاشی طورپرمفلوج کرناچاہتے ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے اپنی رہائشگاہ واقع سنگوٹہ ،سوات میںپاکستان مسلم لیگ(ن)کے کارکنوںسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔کارکنوںنے وزیراعظم محمدنوازشریف اورانجینئرامیرمقام کی قیادت پرمکمل اعتمادکااظہارکیا۔









