لاہور ۔ 22 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت واپڈا ہاوس لاہور میںاین ٹی ڈی سی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔انجینئر امیر مقام نے این ٹی ڈی سیحکام کو خیبر پختونخوا میں جاری مختلف منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے ٹارگٹس دیئے۔اس موقع پر منیجنگ این ٹی ڈی سیظفرعباس سمیت تمام متعلقہ حکام موجود تھے۔اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام نے …
وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت اجلاس

مزید خبریں
لاہور ۔ 22 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت واپڈا ہاوس لاہور میںاین ٹی ڈی سی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔انجینئر امیر مقام نے این ٹی ڈی سیحکام کو خیبر پختونخوا میں جاری مختلف منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے ٹارگٹس دیئے۔اس موقع پر منیجنگ این ٹی ڈی سیظفرعباس سمیت تمام متعلقہ حکام موجود تھے۔اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام نے کہاکہ این ٹی ڈی سیخیبرپختونخوا میں جاری منصوبوں پر کام کی رفتارکو مزید تیز کیاجائے تاکہ ان کے ثمرات عوام تک پہنچ سکے۔








