وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان

سیاسی میدان میں نواز شریف سے بری طرح شکست کھانے والے اب عدلیہ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں،یہ سیاسی لال بجھکڑ ہمیشہ نامرادہی رہیں گے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ سیاسی میدان میں نواز شریف سے بری طرح شکست کھانے والے اب عدلیہ سے امیدیں لگائے بیٹھے …

سیاسی میدان میں نواز شریف سے بری طرح شکست کھانے والے اب عدلیہ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں،یہ سیاسی لال بجھکڑ ہمیشہ نامرادہی رہیں گے
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ سیاسی میدان میں نواز شریف سے بری طرح شکست کھانے والے اب عدلیہ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سیاسی لال بجھکڑ ہمیشہ نامرادہی رہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ترقی اور خوشحالی کا دوسرا نام نواز شریف ہے اور عوام نواز شریف کی ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے کے ساتھ ہیں۔ ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ چکوال کے عوام نے جھوٹ اور الزامات کی سیاست کرنے والوں کو گزشتہ روز آئینہ دکھا دیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply