اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وزارت قومی صحت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی قیادت میں پہلے ہیلتھ معلوماتی پورٹل کا اجراءکیا گیا جس کو ”پاکستان ہیلتھ نالج ہب“ کا عنوان دیا گیا ہے۔ تارےخ میں صحت کے عمومی موضوعات اور خصوصی دلچسپی کے شعبہ جات بارے مواد رکھا گیا ہے۔ نالج ہب ملک میں صحت کے شعبہ سے متعلق نوٹےفکےشن رپورٹس اور دےگر …
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا اجراءکی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وزارت قومی صحت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی قیادت میں پہلے ہیلتھ معلوماتی پورٹل کا اجراءکیا گیا جس کو ”پاکستان ہیلتھ نالج ہب“ کا عنوان دیا گیا ہے۔ تارےخ میں صحت کے عمومی موضوعات اور خصوصی دلچسپی کے شعبہ جات بارے مواد رکھا گیا ہے۔ نالج ہب ملک میں صحت کے شعبہ سے متعلق نوٹےفکےشن رپورٹس اور دےگر پبلےکےشنز والی معلومات کی فراہمی کا ذریعہ ہوگا۔ نالج ہب کی کلیدی اور اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ اس سے محفوظ رکھی گئی معلومات کی آسانی سے تلاش کی جا سکیں گی۔







