اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصو صی برائے امور نوجوانان، محمد عثمان ڈار کی وفاقی وزیر برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود سے ملاقات ہوئی جس میں نوجوانوں کی سماجی اور معاشی ترقی کیلئے ملک میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت جامعات اور فنی تربیت کے اداروں میں سٹارٹ اپ پاکستان پروگرام کا آغاز زیر بحث …
وزیراعظم کے معاون خصو صی برائے امور نوجوانان، محمد عثمان ڈار کی وفاقی وزیر برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصو صی برائے امور نوجوانان، محمد عثمان ڈار کی وفاقی وزیر برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود سے ملاقات ہوئی جس میں نوجوانوں کی سماجی اور معاشی ترقی کیلئے ملک میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت جامعات اور فنی تربیت کے اداروں میں سٹارٹ اپ پاکستان پروگرام کا آغاز زیر بحث آیا۔








