وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائی حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں کے مشترکہ پارلیمانی گروپ کا اجلاس

کوئٹہ۔5 0جنوری (اے پی پی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت مخلوط صوبائی حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں کے مشترکہ پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہفتہ کے روز یہاں منعقد ہوا، اجلاس میں صوبائی حکومت کی کارکردگی اور سیاسی امورکا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔