لاہور۔30 اگست(اے پی پی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس میں برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریونے ملاقات کی۔برطانوی ہائی کمشنر نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر سردار عثمان بزدار کو مبارکباد دی اوران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ اور سماجی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برطانوی ہائی …
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

مزید خبریں
لاہور۔30 اگست(اے پی پی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس میں برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریونے ملاقات کی۔برطانوی ہائی کمشنر نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر سردار عثمان بزدار کو مبارکباد دی اوران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ اور سماجی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برطانوی ہائی کمشنر نے وزےراعلیٰ سے ملاقات کے دوران پنجاب حکومت کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینے کی پیشکش کی۔








