وزیراعلی مریم نوازکی لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دہشت گردی حملے کی شدید مذمت

وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے دہشت گردوں کے حملے میں ایس ایچ او ودیگر پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس اور شہدا کے لواحقین سے ہمدردی وتعزیت کا بھی اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی نے دہشتگرد حملے میں شہید ایس ایچ او اور دیگر پولیس جوانوں کے لئے دعائے مغفرت اور زخمیوں …

لاہور۔13مارچ (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے دہشت گردوں کے حملے میں ایس ایچ او ودیگر پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس اور شہدا کے لواحقین سے ہمدردی وتعزیت کا بھی اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی نے دہشتگرد حملے میں شہید ایس ایچ او اور دیگر پولیس جوانوں کے لئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

 

مزید خبریں