انہوں نے تمام ٹیسٹ کرکٹرز کو عمدہ کھیل پیش کرنے شاباش دی۔
وزیراعلی پنجاب کا سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

مزید خبریں
لاہور۔20نومبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر اظہار تشکرکیا اور قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔ انہوں نے تمام ٹیسٹ کرکٹرز کو عمدہ کھیل پیش کرنے شاباش دی۔







