اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بنگلہ دیش کے وسطی ضلع نارائن گنج میں ایک مسجد میں دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مسجد میں اس واقعہ پرانتہائی دکھ ہوا ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ …
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا بنگلہ دیش میں مسجد میں دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بنگلہ دیش کے وسطی ضلع نارائن گنج میں ایک مسجد میں دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مسجد میں اس واقعہ پرانتہائی دکھ ہوا ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیاتی کی دعا کی۔








