اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیرداخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے تربت میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ اس طرح کے واقعات میں ملوث لوگ ملک دشمن ہیں …
وزیرداخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کی تربت میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت ، دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیرداخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے تربت میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ اس طرح کے واقعات میں ملوث لوگ ملک دشمن ہیں اور سخت سزا کے مستحق ہیں۔ اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ ملک میں امن و امان کی بہتری ملک دشمن عناصر کو کھٹک رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شر پسند عناصر کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔








