وزیردفاع انجینئر خرم دستگیر خان اور ایران کے ہم منصب جنرل عامر کے درمیان ملاقات

اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور ایران نے افغانستان میں داعش کی موجودگی پر مشترکہ تشویش کااظہارکیا ہے۔ان تحفظات کا اظہار ہفتہ کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر وزیردفاع انجینئر خرم دستگیر خان کی ایران کے اپنے ہم منصب جنرل عامر سے وفود کی سطح پر بات چیت کی کے دوران کیا گیا۔دونوں وزرائے دفاع نے بہتر سرحدی انتظام ، افغانستان …

اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور ایران نے افغانستان میں داعش کی موجودگی پر مشترکہ تشویش کااظہارکیا ہے۔ان تحفظات کا اظہار ہفتہ کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر وزیردفاع انجینئر خرم دستگیر خان کی ایران کے اپنے ہم منصب جنرل عامر سے وفود کی سطح پر بات چیت کی کے دوران کیا گیا۔دونوں وزرائے دفاع نے بہتر سرحدی انتظام ، افغانستان میں پائیدارامن، فلسطین ، شام اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر تشدد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔وزرائے دفاع نے افغانستان میں داعش کی موجودگی پر مشترکہ تشویش کااظہارکیا۔

مزید خبریں