وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا بیان

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی ترقی کو پوری دنیا کو تسلیم کر رہی ہے، وزیر اعظم محمد نواز شریف عمران خان کے اعصاب پر بری طرح سوار ہیں، پاکستان کی معیشت بیمار نہیں البتہ عمران خان کا ذہن ضرور بیماری کا شکار ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزیرمملکت …

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی ترقی کو پوری دنیا کو تسلیم کر رہی ہے، وزیر اعظم محمد نواز شریف عمران خان کے اعصاب پر بری طرح سوار ہیں، پاکستان کی معیشت بیمار نہیں البتہ عمران خان کا ذہن ضرور بیماری کا شکار ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ پاکستانی معیشت ترقی کر رہی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply