وزیرِاعظم شنزو ایبے آئندہ سال روس کا دورہ کریں گے، جاپان

ٹوکیو ۔ 27 نومبر (اے پی پی) جاپان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شنزو ایبے آئندہ سال روس کا دورہ کریں گے۔ وزیرِ خارجہ تارو کونو نے ٹوکیو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے دورہ روس سے دونوں ملکوں کے درمیان روس کے زیرِانتظام جزائر پرمشترکہ معاشی سرگرمیوں کیلئے مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی۔

Leave a Reply