اسلام آباد ۔ 09 اگست (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان سے بوہرہ کمیونٹی کے وفد نے وزیرِاعظم آفس میں ملاقات کی۔ وفد نے وزیرِاعظم کو بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین رضوی کا خط، تسبیح اور شال پیش کی۔ خط میں پاکستان اور وزیرِاعظم عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔
وزیرِاعظم عمران خان سے بوہرہ کمیونٹی کے وفد کی ملاقات

مزید خبریں