اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعظم میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے میجر طلحہ شہید کے لئے فاتحہ ادا کی اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات بھی کی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان کے گھر جاکر فاتحہ خوانی

مزید خبریں
اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی۔
وزیر اعظم میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے میجر طلحہ شہید کے لئے فاتحہ ادا کی اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات بھی کی۔








