اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے سرتاج عزیز نے بدھ کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ ایوان وزیر اعظم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے سرتاج عزیز کی ملاقات

مزید خبریں